12.8 C
London
Friday, April 26, 2024
HomeUrdu Newsکچھ ہی لمحے باقی کیاہونے والا ہے ؟ الرٹ جاری کر دیا...

کچھ ہی لمحے باقی کیاہونے والا ہے ؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

ترکی میں شدید زلزلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین ارضیات نے حکومت کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسیدہ عمارتوں کو خالی کر دیا جائے ورنہ بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فالٹ لائن میں یہ تبدیلیاں جاری رہیں تو اس سے شدید ترین زلزلہ آ سکتا ہے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت سات اعشاریہ دو ہو سکتی ہے۔اس کے

علاوہ استنبول کے ساحلی علاقے کو بھی اس زلزلے کیلئے سب سے خطرناک زون قرار دیا گیا ہے۔ایک اندازے کے مطابق استنبول کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔ ماہرین ارضیات کی جانب سے حاصل کئے گئے ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں موجود ہزاروں عمارتوں

کی حالت انتہائی مخدوش ہے۔ اگر خدانخواستہ زلزلہ آیا تو معاشی نقصان کیساتھ ساتھ انسانی جانوں کا بھی نقصان ہو سکتا ہے، اس لئے حکومت کو چاہیے کہ وہ ان عمارتوں کو خالی کروا کر اس میں موجود لوگوں کی رہائشی کا بندوبست کرے اور زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر کی جائے۔

Leave your vote

-1 points
Upvote Downvote

Total votes: 1

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 1

Downvotes percentage: 100.000000%

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments

Hey there!

or

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

    Processing files…