8.2 C
London
Thursday, December 19, 2024
HomeUrdu Newsکم آمدن والے افراد کیلئے عمران خان کا بڑا سرپرائز ،نیا پاکستان...

کم آمدن والے افراد کیلئے عمران خان کا بڑا سرپرائز ،نیا پاکستان اپارٹمنٹس فلیٹ کی قیمت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگی، کم آمدن والے افراد کی سہولت کیلئے قیمت 27 لاکھ روپے رکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بزدار حکومت کی جانب سے بے گھرافراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، ایل ڈی اےاور

بینک آف پنجاب میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیرکا معاہدہ طے ہوگیا ، 10ارب کی لاگت سے 4ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے اور اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہر اپارٹمنٹ 2بیڈروم 2باتھ روم اور بالکونی پر مشتمل ہو گا اور الاٹمنٹ کے بعد

عمارتوں، انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال ایل ڈی اےکے ذمے ہوگی، بینک آف پنجاب خواہشمند افراد سے درخواستیں وصول کرےگا، کامیاب امیدواروں کواسلامک مارگیج فنانسنگ کے تحت قرض دیا جائے گا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب نے مزید کہا اپارٹمنٹ کی لاگت کا تخمینہ 45لاکھ روپے تھا ، مگرکم آمدن والے افراد کی سہولت قیمت 27 لاکھ روپے رکھی گئی، شوبازحکومت کی سرپرستی میں زمینوں پر قبضے کرائے گئے ، بزدار حکومت بےگھرافرادکوچھت فراہم کرنے کےعملی اقدامات کررہی ہے۔

Leave your vote

1 point
Upvote Downvote

Total votes: 3

Upvotes: 2

Upvotes percentage: 66.666667%

Downvotes: 1

Downvotes percentage: 33.333333%

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments

Hey there!

or

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

    Processing files…