fbpx
5.9 C
London
Thursday, March 28, 2024
HomeUrdu Newsوزیراعظم عمران خان 22 فروری کو کس ملک کے دورے پر جا...

وزیراعظم عمران خان 22 فروری کو کس ملک کے دورے پر جا رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد ہی سری لنکا کے دورے پر جا رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیاہے کہ عمران خان سال کے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ سری لنکا جائیں گے اور یہ دورہ 22 فروری کو ہونے کا امکان ہے تاہم کورونا وائرس کے باعث پاکستان کے سرکاری ادارے اس دورے کے حوالے سے خاموش ہیں لیکن اس دورے کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا ۔

Leave your vote

1 point
Upvote Downvote

Total votes: 1

Upvotes: 1

Upvotes percentage: 100.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments

Hey there!

or

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

    Processing files…